معروف سٹیج اداکارہ گاڑی حادثے میں شدید زخمی

معروف سٹیج اداکارہ گاڑی حادثے میں شدید زخمی

انسان کی موت کا پتا کسی کو نہیں اچھا بھلا انسان لمحات میں گر کر مر جاتا ہے اور انسان سمجھتا ہے کہ یہ کیا ہوا ۔ اسی لئےکہا جاتا ہے کہ زندگی یک غبارہی میں ہوا کی طرح ہے جیسے غبارہ سے ہوا فورا نکل جاتی  ہے ایسے ہی انسان کی روح نکل جاتی ہے لیکن پھر کبھی واپس نہیں آتی۔ گزشتہ ہفتہ سے آنجہانی سری دیوی

کی موت کے متعلق اب تک خبریں چل رہی ہیں اور ان کے مداح ابھی تک شاک میں ہے ۔ اس پر ایک خبر آئی جس کے بعد پاکستان کے سٹیج شو کی مشہور اداکارہ کے مداح بھی غمزدہ ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیج ڈراموں کی مشہور اداکارہ اور ناچنے والی خاتون مدھو  لاھور میں ایک شو میں پرفارمنس کے لئے موجود تھی ۔ جہاں انہوں نے بہترین پرفارمنس دی جسے لوگوں نے بے حد پسند کیا  شو ختم  ہونے کے بعد اداکارہ اپنے گھر واپس جا رہی تھی کہ ان کی گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوا جس میں گاڑی

مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اداکارہ شدید زخمی ہوئی ہے حادثہ ملتان روڈ کھاڑک سٹاپ کے قریب مخالف سمت سے آنیوالی ٹرالی کے ساتھ گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا، حادثے میں گاڑی کو نقصان ہوا

Leave a Reply