پریا پرکاش اتنی ساری عوام کو سامنے دیکھ کر رونے لگ گئی

پریا پرکاش اتنی ساری عوام کو سامنے دیکھ کر رونے لگ گئی

ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل ایک ویڈیو نشر ہوئی جس میں ایک لڑکی سکول ٓیونیوفارم میں ایک لڑکے کو پٹانے کی کوشش کر رہی ہوتی ہے جس میں  آںکھوں اور ابروں کا عمدہ استعمال کرتے وئے لڑکی اس لڑکے کو بالآخر پٹا لیتی ہے ۔ اس ویڈیو کے آنے کے بعد فورا یہ وائرل ہوگئی اور ہر کوئی اس جستجو میں نظر آیاکہ اس لڑکی کے بارے میں جانا جائے جو اس ویڈیو میں موجود ہے ۔ یہ لڑکی پریا پرکاش ہے جو کہایک ماڈل اور گلوکارہ ہونے کے اساتھ ایک اداکارہ بھی ہے اس کی

یہ پہلی فلم ہے جس میں اس نے اپنا کام کیا ہے اور یہ گانا بھی اس فلم کا ہے ۔ اس ویڈیو کے آںے کے بعد ایکہی دن میں کئئی لاکھ فالوورز ان کے بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چار روز قبل انٹرنیٹ پر گانے کا مختصر ویڈیو کلپ سامنے آیا جس میں ایک لڑکی اور لڑکے کی چھیڑ چھاڑ کو دکھایا گیا، یہ منظر کو عکس بند کرنے میں شوخیاں، نادانیاں اور معصومیت وغیرہ کا عنصر شامل تھا جس نے صرف بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے صارفین کو متاثر کیا۔

خوبرو بھارتی اداکارہ کا نام پریا پرکاش وریار ہے جس کی عمر ابھی 18 برس ہے اور یہ بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر تھریسور میں ویمالا کالج میں بی کام کی طالبہ ہے۔مختصر سا ویڈیو کلپ سامنے آنے کے بعد پریا پرکاش کو سوشل میڈیا صارفین نے تلاش کر کے فالو کرنا شروع کیا، محض چند ہی گھنٹوں کے دوران انسٹا گرام پر اُن کے فالورز کی تعداد چودہ لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

گزشتہ روز انڈیا میں ایک سیمینار میں آئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع پر اسے وہ سٹائل کرنے کا کہا گیا جو اس نے بڑی خوبی سے انجام دیا ۔ اس کے بعد ایک سکول میں گئی جب اسے سٹیج پر بلایا گیا تو وہاں زارو قطار رونے لگی ۔ اس کے بعد  پریا پرکاش کا کہنا تھا کہ مجھے امید نہیں تھی کہ مجھے اتنا پسند کیا جائے گا اور مجھے اتنی محبت دی جائے گی ۔ میں آپ تمام لوگوں کی شکر گزار ہوں جہنوں نے مجھے ات ی م،حبت دی

Leave a Reply