بالی ووڈ کے مشہور اداکار جن کو مسلمان سمجھا جاتا ہے لیکن در حقیقت وہ غیر مسلم ہے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار جن کو مسلمان سمجھا جاتا ہے لیکن در حقیقت وہ غیر مسلم ہے

تمام تاریخیں اس بات  پر متف ہے جس کے مطابق دنیا میں ہر جگہ مذہب پایا جاتا ہے اور زمانہ قدیم سے اس کا وجود موجود ہے اس دنیا میں موجود تقریباً تمام ہی افراد کسی نہ کسی مذہب کی پاسداری کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ان بولی وڈ اداکاروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو کسی بھی مذہب کو نہیں مانتےذیل میں ان

بھارتی اداکار اور اداکاراؤں کا ذکر کیا جارہا ہے جو دنیا کے نہ کسی مذہب کو مانتے ہیں اور نہ ہی خدا کی ذات پر یقین رکھتے ہیں۔ مطلب پیسے کے لئے اپنا مذہب چھوڑنا اور ملحد  ہوجانا ان کے لئےایک معمول کی بات ہے

رجت کپور

یہ صاحب کا کہنا ہے کہ مذہب انسان کے دماغ کی پیداوار ہے جو خود کو تسکین دینے کے لئے طرح طرح کے عقیدے پال لیتا ہےجبکہ حقیقت سے اس چیز کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ رجت بھی دنیا کے کسی مذہب کو نہیں مانتے

راہول بوز

راہول بوز دنیا کے ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن وہ خود دنیا کے کسی مذہب اور خدا کو نہیں مانتے

کمال ہاسن

کمال ہاسن بولی وڈ کے وہ اداکار ہیں جو فلم انڈسٹری کو اپنا مذہب مانتے ہیں۔ وہ بھی ایک لادین شخص ہیں اور دنیا کے کسی مذہب اور افکار کو نہیں مانتے۔

جان ابراہم

محض 4 سال کی عمر میں جان ابراہم کو ان کے والد نے مشورہ دیا کہ اگر تم اچھے انسان بننا چاہتے ہو تو کسی بھی مذہب کی عبادت گاہ نہیں جانا۔ جان کے والد کا یہ کہنا تھا اور انہوں نے دنیا کے ہر مذہب سے قطع تعلق کرلیا۔

زویا اختر

فرحان اختر کی بہن اور جاوید اختر کی بیٹی زویا اختر بھی اپنے والد اور بھائی کی طرح دنیا کے کسی مذہب کی پاسداری نہیں کرتیں

فرحان اختر

بولی وڈ اداکار فرحان اختر کو ملٹی ٹیلنٹڈ اداکار کہا جاتا ہے، وہ نہ صرف ایک اداکار ہیں بلکہ گلوکار، ہدایتکار، اسکرین رائٹر اور پروڈیوسر بھی ہیں۔ وہ لادین ہیں اور کسی مذہب کو نہیں مانتے

 

Leave a Reply