سلمان خان کے ساتھ کام کرنے والی یہ اداکارہ پہلے سے زیادہ خوبصورت

سلمان خان کے ساتھ کام کرنے والی یہ اداکارہ پہلے سے زیادہ خوبصورت

سلمان خان ایک ور سٹائل اداکار ہے جس کے نام سے لوگ فلمیں دیکھنے آتے ہیں 50 سال کی عمر میں بھی اس ادکار نے اپنی فٹنس برقرار رکھی ہے اور اب بھی پہلے کی طرح جوان دکھائی دیتے ہیں ۔ لیکن ان کے ساتھ مختلف فلموں میں کام کرنے والی اداکارائیں اب پہلی جیسی نظر نہیں آتی سلمان خان کی مووی ‘میں نے پیار کیا’ نے عوام میں بے حد پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم میں سلمان خان کی ساتھی  اداکارہ بھگیاشری پٹوردھن نے اپنا ڈیبیو کیا۔

بھگیاشری کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ‘فلم فیئر ایوارڈ فار بیسٹ فی میل ڈیبیو’ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ وہ کچھ ہندی، تامل اور مراٹھی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

ان کا تعلق ایک شاہی مراٹھی خاندان سے ہے، ان کے والد سانگلی کے موجودہ راجا ہیں۔ تاہم 1989 میں ڈیبیو کے بعد سے اب ان میں کچھ تبدیلی آگئی ہے۔وقت کے

ساتھ ساتھ انسان کی جسمانی ساخت اور اس کے لُک میں تبدیلی آ ہی جاتی ہے لیکن وہ اب بھی بے حد خوبصورت لگتی ہیںذیل میں ان کی تصاویر ملاحظہ کریں

اب بھی ان کو دیکھ کر ان کی عمر کا کوئی اندازہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ اتنی پرانی اداکارہ ہے ۔ ان کی خوبصورتی اور حسن آج بھی پہلے

کٓی طرح برقرار ہے اور مزے کی بات کہ باقی اداکاراؤں کی طرح انہیں نے کسی قسم کی سرجری بھی نہیں کرائی

Leave a Reply