روینہ ٹنڈن مندر میں ایسا کام کرتے پکڑی گئی کہ عوام غصہ سے بے قابو ہو گئی

روینہ ٹنڈن مندر میں ایسا کام کرتے پکڑی گئی کہ عوام غصہ سے بے قابو ہو گئی

مست مست گرل کو مندر کی حدود میں خوبصورتی بڑھانے کے طریقے بتانا مہنگا پڑگیا۔ بالی ووڈ کی مست مست گرل روینہ ٹنڈن کو مندر کی حدود میں خوبصورتی بڑھانے کے طریقے بتانا مہنگا پڑ گیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ 90 کی دہائی کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن کے خلاف بھارت کے قدیم ترین مندروں

میں سے ایک لنگراج مندر کی انتظامیہ نے مقدمہ درج کروایا۔اس مندر کو قدیم ترین عمارتوں میں شامل کیے جانے کی وجہ سے اس کی حدود میں جانا یا وہاں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو شوٹ کروانا ممنوع ہے ۔ اداکارہ روینہ

ٹنڈن پر الزام ہے کہ انہوں نے مندر کے نو کیمرہ زون میں موبائل کے ذریعے ایک اشتہار کی ریکارڈنگ کرائی۔ روینہ ٹنڈن نے خوبصورتی بڑھانے کا طریقہ کار

بتانے کی ایک مختصر ویڈیو ریکارڈ کروائی، جو ریلیز ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Leave a Reply