کترینہ کیف کی نئی تصویر نے دھوم مچا دی

کترینہ کیف کی نئی تصویر نے دھوم مچا دی

کترینہ کیف اس وقت بالی ووڈ کے مشہور خانز کے ساتھ ایک وقت میں فلم بنا رہی ہے جس میں ایک کا نام زیرو ہے جس میں ان کے مد مقابل شارخ خان ہے جب کے دوسری فلم میں ان کے مد مقابل عامر خان ہے جس کا نام ٹھگ آف انڈیا ہے ۔

ज़ीरो the 🎥 #zerothefilm मुंबई फ़िल्मcity

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif) on

گزشتہ روز ان کی تصویر وائرل ہوئی جس میں ان کے لباس کو لوگوں نے بے حد پسند کیا اورکہا جا رہاہے کہ یہ تصویر ان کی فلم زیرو کے سیٹ پر لی گئی ہے
اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے دلہن کا لباس پہنا ہے اور اس کے ساتھ ماتھے پر ٹیکا لگا ہے جب کے ناک میں بھی نکیل ڈالی ہوئی ہے ۔ (ہاہا) اس کے ساتھ

ان کے لباس میں خاص بات یہ ہے کہ اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ وہی لباس ہے جو کہ ایک دلہن کی سین میں انہوں نے زیب تن کیا ہوا تھا اور اسی فلم میں بھی انہوں نے یہ لباس پہنا ہوا ہے ۔

 


ان کی یہ تصویر چپ کر لی گئی ہے لیکن انٹرنیٹ پر آنے کےبعد وائرل ہوئی اور لوگ دھڑا دھڑ اسے شئیر کرنے لگے جسے لوگوں نے بہت زیادہ پسند کیا

Leave a Reply