پلاسٹک سرجری کے بعد اداکارہ کا حلیہ بدل گیا

پلاسٹک سرجری کے بعد اداکارہ کا حلیہ بدل گیا

ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں پلاسٹک سرجری کرنا ایک معمولی بات ہے بلکہ کئی اداکار کئی بار سرجری کے مرحلے سے گزر چکے ہیں لیکن اس معاملہ میں سب سے آگے خواتین ہوتی ہے جو کہ اپنے چہرے اور دوسرے حصوں کی سرجری کراتی ہے اس کا مقصد اپنے حسن کو برقرار رکھنا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ عمر کے ساتھ ڈھلتی جوانی کو روکنا ہوتا ہے ۔ لیکن ہمیشہ اس کے مثبت نتائج نہیں آتے بلکہ کبھی انجام برا ہوتا ہے


آج ہم آپ کو بولی وڈ کی ان اداکاراؤں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے لِپ سرجری کروائی اور وہ کچھ حد تک ناکام ہوئیں، ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں آپ بھی خود سمجھ جائیں گے۔

انوشکا شرما


مذکورہ اداکارہ نے اپنے ہونٹوں کی سرجری کی جو کامیاب نہ ہوسکی
عیشا دیول


دھرمندر کی بیٹی اور سنی دیول کی بہن نے بھی سرجری کرائی لیکن کامیاب نہ ہوسکی
کنگنا


بولی وڈ کی کوئین کنگنا رناوت نے بھی اپنے اوپر کئی تجرے کئے، انہوں نے لَپ سرجری کروائی جس کا یہ نتیجہ نکلا۔

پریانکا چوپڑا


عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی اپنے ابتدائی ایام سے اب تک خاصی تبدیل ہوچکی ہیں، انہوں نے بھی ہونٹوں کی سرجری کروائی۔

کترینہ کیف


بولی وڈ کی باربی ڈول بھی سرجریز کے معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں، ایسا لگتا ہے ان کے ہونٹوں کی سرجری بھی اس طرح کامیاب نہ ہوسکی جیسا وہ چاہتی تھیں۔

عاشیہ ٹاکیہ


انہوں نے کئی سرجری کرائی کٓہے جس کے بعد ان کا حلیہ بدل گیا

Leave a Reply