دل والے دلہنیا لے جائیں گے ۔ اس فلم کی کاسٹ اب کیسی نظر آتی ہے

دل والے دلہنیا لے جائیں گے ۔ اس فلم کی کاسٹ اب کیسی نظر آتی ہے

شاہ رخ کی سب سے مشہور فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے ہیں جو کہ 1992 میں ریلیز ہوئی اور ابھی تک بھارت کے کچھ سینما میں اس کا شو لگتا ہے ۔ اس میں شارخ خان کے ساتھ کاجل بطور ہیروئین تھی جنہیں کتنی بھی مرتبہ دیکھ لیا جائے انسان بور نہیں ہوتا۔ اس فلم میں دکھائی گئی راج اور سمرن کی دلچسپ لَو اسٹوری کو عوام کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔ یہ فلم بولی وڈ کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک ہے۔

شارخ خان


بالی ووڈ کا کنگ اب کچھ ایسے دکھائی دیتے ہیں
کاجل


بنگانلی حسینہ کاجل اب فلم انڈسٹری سے غائب ہے اور اس کی آخری فلم بھی شارخ کے ساتھ ہے

امریش پوری


یہ اب مرچکے ہیں

فریدہ جلال


اب ڈراموں میں نظر آتی ہے اور ایسے دکھائی دیتی ہیں
انوپم کھیر


شارخ خان کا پاب تھا اس فلم میں اب ایسا ہے
پوجا روپا ریل


جس نے بھی فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ دیکھی ہوگی اسے نٹ کھٹ لڑکی ‘چٹکی’ کا کردار ضرور یاد ہوگا۔ انہوں نے کاجول کی یعنی سمرن کی چھوٹی بہن پوجا کا کردار ادا کیا تھا۔

کرن جوہر


اس نے شارخ خان کے دوست کا کردار کیا تھا آج کل ایسا ہے
پرمیت سیٹھ


اس فلم میں کاجل کا منگیتر آج کل کچھ ایسا ہے

Leave a Reply