ویوک اوبرائے آج کل کہاں ہے اور کیسے دکھائی دیتے ہیں

ویوک اوبرائے آج کل کہاں ہے اور کیسے دکھائی دیتے ہیں

بالی ووڈ میں فلم کمپنی سے انٹری دینے والے ویوک اوبرائے کو بہت پسند کیا گیا اور کہا جا رہا تھا کہ یہ مستقبل کا سپر سٹار ہوگا ۔ اس کے بعد ویوک اوبرائے کی

کئی فلمیں آئی جس میں کچھ کامیاب ہوئی جب کہ کچھ کو ناکامی کا منہ دیکھنا ہڑا ان کی ہٹ فلموں میں رم ، ساتھیا، مستی، اوم، کارا، قربان، ضلع غازی آباد، گرینڈ

مستی اور کرش تھری شامل ہیں۔ویوک آجکل فلم انڈسٹری سے تھوڑے دور ہیں۔؎ویوک اوبرائے سلمان خان کے ساتھ بد مزگی کی وجہ سے خبروں میں ان تھے


اس کے ساتھ ان کا نام مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے کے ساتھ بھی لیا جاتا رہا اور دونوں کا معاشقہ کافی طویل چلتا رہا
یہ ان کی آج کل کی تصاویر ہیں جس میں اداکار

Leave a Reply