کیا آپ کو مشہور اداکارہ رمبا یاد ہے

کیا آپ کو مشہور اداکارہ رمبا یاد ہے

رمبا کا شمار انڈیا کے مشہور لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے بالی ووڈ میں انٹری دے کر تہلکا مچا دیا تھا لیکن دوران عروج ہی شوبز کو خیر باد کہ دیا ۔

رمبھا کا حقیقی نام وجیالکشمی ہے وہ 5 جون 1978 کو پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بولی وڈ مووی جلّاد سے کیا۔ جس کے بعد سلمان خان کے مخالف فلم بندھن اور گووندا کے ہمراہ فلم کیونکہ میں جھوٹ نہیں بولتا جیسی فلموں میں اداکاری کی۔

تاہم سال 2010 میں شادی کے بعد سے وہ گلیمر کی دنیا سے بہت دور چلی گئی ہیں۔ پچھلے کافی عرصے سے بڑے پردے سے غائب ہونے کے باعث ان میں اچھی خاصی تبدیلی مرتب ہوگئی ہے اور اب وہ ایسی نظر آتی ہیں۔

یہ ان کی تازہ تصاویر ہین جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پہلے سے اچھی خاصی بدل چکی ہے  لیکن ان کی چمک دھمک اب بھی برقرار ہے ۔

Leave a Reply