پاکستان کی مشہور اداکارہ نے شوبز کو چھوڑ دیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ نے شوبز کو چھوڑ دیا

پاکستان کی مشہور اور باصلاحیت اداکارہ نے اپنے عروج میں ہی پاکستان کے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہ ڈالا جس کے بعد اس کے ساتھی کافی پریشان ہے اور ان کے مداح یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اداکارہ کیوں چلی گئی ‘


تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائشہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مداحوں اور چاہنے والوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے ہمیشہ سراہا اور کام کی تعریف کرتے ہوئے میرے حوصلے کو بڑھایا۔

عائشہ خان نے کہا کہ اپنی زندگی کے اگلے مرحلے کی جانب قدم رکھتے ہوئے بہت فخر اور اطمینان محسوس کررہی ہوں اور آپ سے درخواست کرتی ہوں کہ اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔

ان کا پہلا ڈرامہ پی ٹی وی سے چلا تھا جس نے کافی شہرت حاصل کی اس کے بعد انہوں نے مڑ کر نہیں دیکھا اور ہر ڈرامہ میں ان کی موجودگی کو لازم کہا جانے لگا اور انہون نے بہت سے کامیاب ڈرامے دئے ۔ جس کے بعد پاکستان میں ان کو فلمون کی آفر بھی ہوئی اور انہوں نے پاکستانی فلموں میں بھی کام کیا اور خوب نام کمایا

Leave a Reply