بولی ووڈ کے وہ خان جو کہ ناکام ہوئے

بولی ووڈ کے وہ خان جو کہ ناکام ہوئے

بالی ووڈ میں اس وقت جن کا چرچا ہے اور جن کے نام کو سب سے زیادہ کمائی ملتی ہے ان میں سرفہرست تین خان ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسے اور بھی بہت سے خان آئے ہیں جن کی فلموں نے ابتدائی بے حد کامیابی حاصل کی لیکن اس کے بعد فلم انڈسٹری سے غائب ہو گئے اور ممکن ہے کہ کچھ کو آپ جانتے بھی نہ ہو آج ہم آپ کو ایسے خانز کے بارے میں بتاتے ہیں جن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

فردین خان


فیروز خان کے بیٹے فردین خان نے کئی فلموں میں کام کیا لیکن اپنے باپ جیسا نام نہیں بنا سکے آج کل غائب ہے

زید خان


فردین خان کے کزن ہے پہلی فلم نے کامیابی حاصل کی اس کے بعد غائب ہو گئے

فیصل خان


عامر خان کے بھائی لیکن ان جیسے کامیابی نہیں ملی

عمران خان


عامر خان کے بھانجے نے شروع میں اچھی کارکردگی دکھائی لیکن اس کے بعد مسلسل ناکامی ہوئی

ایوب خان


دلیپ کمار کے بھتیجے ٹی وی پر خوب نام کمایا لیکن فلم میں ناکامی ہوئی

ساحل خان

ایک فلم کے بعد غائب ہوگئے آض کل جم ان کا گھر ہے

سرفراز خان


امجد خان کے بیٹے ہیں لیکن کوئی خاص فلم نہیں ملی

شاداب خان


رانی مکرجی کے ساتھ پہلی فلم کی جو بہت کامیاب ہوئی لیکن اس کے بعد موصوف غائب ہو گئے

Leave a Reply