ماہرہ خان کی نئی فلم مداح انتظار سے بے چین

ماہرہ خان کی نئی فلم مداح انتظار سے بے چین

اداکارہ ماہرہ خان کی ایک نئی فلم آرہی ہے جس کا نام سات دن کی محبت ہے جس کی ریلیز میں بہت کم دن رہ گئےہیں ادکارہ اس حوالہ سے بہت خوش ہے اور اسے امید ہے کہ لوگوں کو فلم پسند آئی گے شہریار اس فلم میں ’ٹیپو‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ ماہرہ خان اس فلم میں ’نیلی‘ نامی لڑکی کے کردار میں نظر آئیں گی۔

اس فلم میں ماہرہ خان کس روپ میں نظر آئیں گی؟ خود ہی تصویر جاری کر دی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے اور ہر کوئی اس فلم کی ریلیز کا

شدت سے منتظر ہے۔ رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان اس فلم میں ’ٹیپو‘ کی کزن ’نیلی‘ ہیں جو ایک جوشیلی، پیار کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے والی لڑکی ہے جو

اپنے خوابوں کی دنیا میں رہنا پسند کرتی ہے۔یہ فلم مینو اور فرحاد کی ڈائریکشن میں بنی ہے اور اس کو عید کے موقع پر ریلیز کرنے کا کہا گیا ہے ۔ لیکن فلم کی تصویریں اور جھلیکاں دیکھنے کے بعد مداح بڑی بے صبری سے اس کا انتظار کر رہے ہیں

Leave a Reply