رنویر سنگھ کا مداحوں سے جھگڑا دھکے اور تھپڑ چل گئے

رنویر سنگھ کا مداحوں سے جھگڑا دھکے اور تھپڑ چل گئے

فلمی سٹار جیسے نظر آتے ہیں اپنی حقیقی زندگی میں وہ ایسے نہیں ہوتے بلکہ تنگ مزاج اور خود سر ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ وہ تکبر اور نخوت کا بہترین نظارہ ہوتے ہیں

ہر مداح کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے آئڈیل سےملے اور ان کے ساتھ تصویر بنائے لیکن جب دکھے پڑتے ہیں تو پھر پتا چلتا ہے کہ کس کو اپنا آئڈیل بنایا ہے گذشتہ دنوں رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں وہ اپنے مداحوں سے تنگ آکر انہیں دھکیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Leave a Reply