رواں برس بالی ووڈ کے مرنے والے اداکار

رواں برس بالی ووڈ کے مرنے والے اداکار

اس سال کی ابتدا میں انڈیا کو بہت سارے اداکاروں سے بچڑنا پڑا جن میں بہت زیادہ مشہور اداکار بھی تھے ۔ لیکن کچھ کی خبر سامنےآئی اور کچھ کے بارے میں سرسری خبر چلی ۔ آج ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ کون سے ایسے اداکار تھے جو کہ مر چکے ہیں
سری دیوی


رواں برس اس اداکارہ کی موت ہوئی اور اس کی وجہ کثرت شراب نوشی اور ٹب میں ڈوب کر مرنا ہے

شمی آنٹی


قابل اور تجربہ کار اداکارہ شمّی، جنہیں عموماً سب ہی شمّی آنٹی کے نام سے پکارتے تھے، 6 مارچ 2018 کو 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔ یہ اداکارہ مزاحیہ کرداروں کی وجہ سے بہت مشہور تھیں۔ انہوں نے 200 سے زائد فلموں میں کام کیا جن میں ‘کولی نمبر ون’، ‘ہم’، ‘گوپی کشن’ اور ‘ہم ساتھ ساتھ ہیں’ جیسی مشہور فلمیں بھی شامل ہیں۔

ایوا مکھرجی


بے حد مشہور اداکارہ جس نے کئی فلموں میں کام کیا خآص کر دیوداس میں شارخ خان کی دادی کا کردار سب کو پسند آیا وہ بھی اس سال مر گئی

پیارے لال


مشہور صوفی گلوکار پیارے لال جو استاد پورَن چند وادالی کے چھوٹے بھائی تھے، دل کا دورا پڑنے کے باعث امرتسر میں انتقال کر گئے تھے۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 75 سال تھی۔ یہ دونوں بھائی صوفی موسیقی کے لئے بہت مشہور تھے۔ انہوں نے بولی وڈ انڈسٹری کے لئے بہت سے مشہور گانے گائے جن میں فلم ‘تنو ویڈز منو’ کا گانا ‘اے رنگ ریز’ اور فلم موسم کا ‘اِک توہی توہی’ بھی شامل تھا۔

شری ویاس


بولی وڈ اداکار شِری ولّبھ ویاس جنہوں نے مشہور فلم ‘لگان’ میں ایشور کاکا کا کردار نبھایا تھا، طویل علالت کے باعث 7 جنوری 2018 کو 60 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ انہوں نے ‘لگان’، ‘دل بولے ہڑپّہ’، ‘سر فروش’ اور ‘ابھے’ جیسی بہت سی بولی وڈ فلموں میں کام کیا۔

Leave a Reply