عروہ حسین ریمپ پر جیسے کوئی کھسرہ چل رہا ہو

عروہ حسین ریمپ پر جیسے کوئی کھسرہ چل رہا ہو

جو اداکارئیں سوشل میڈیا پر موجود ہوتی ہے ان کے ساتھ ساتھ ان کو بھی تنقید سہنی پڑتی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر نہیں ہوتی ۔ روز کسی نہ کسی وجہ سے ان کو اپنے مداحوں کے ہاتھوں ذلیل ہونا پڑتا ہے ۔ اب عروہ حسین کو ہی لیجئے جس کی ہر ہفتہ خواری ہوتی ہے اور اس کی وجہ ان کی اپنی تصاویر ہوتی ہے
ایسا ہی کچھ عروہ حسین کی نئی تصویر پر ہوا جو انسٹاگرام پر شیئر ہوئی تو صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کرنے کیلئے تمام اخلاقی اقدار کو ایک طرف رکھ دیا۔ اس تصویر میں عروہ حسین پیلے رنگ کے لباس میں ریمپ پر کھڑی دیکھی جا سکتی ہے جو غالباً کسی فیشن شو میں شریک تھیں اور ریمپ پر واک کر رہی تھیں۔

Leave a Reply