سونیا حسین مداحو ں کے ضد میں کیا کچھ کہ ڈالا

سونیا حسین مداحو ں کے ضد میں کیا کچھ کہ ڈالا

پاکستانی عوام کسی کو بھی نہیں بخشتے اور خاص کر اگر وہ بندہ شوبز کا ہو تو ایسہ واہیات تبصرے سامنے آتے ہیں کہ پڑھنے والے کا دل بھی جل جاتا ہے اب سونیا حسین کو ہی دیکھ لیں ۔ محترمہ مغربی ممالک میں پلی بڑھی وہاں کا لباس اور کلچر پسند کرتی ہے تو ویسا لباس بھی پہنتی ہے ۔ لیکن مداحوں کو پسند نہیں آیا ایسا کچھ بھی ۔ تو اس نے ساڑھی پہن لی جسے لوگ مشرقی لباس کہتے ہیں تو اس پر بھی مداحوں نے چھترول لشروع کر دی

Off to #dubai 🛫 #sonyahussyn #traveldiaries ⚡️

A post shared by Sonya Hussyn (@sonyahussyn) on


کچھ دنوں پہلے وہ فیروز خان کی شادی میں شریک تھیں اور ان لمحات سے خوب محظوظ ہو رہی تھیں


وہاں انہوں نے ڈانس کے جوہر بھی دکھائے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہوئی تو اسے خوب پذیرائی بھی ملی لیکن ان کے لباس پر اب بھی تنقید ہوئی

سونیا حسین اب معمر رانا کی فلم آزادی میں نظر آئیں گی جس کا ٹریلر بھی ریلیز کر دیا گیا ہے اور اسی ٹریلر کی تقریب رونمائی میں سونیا حسین نے مشرقی لباس پہن کر شرکت کی تو حیران کن طور پر سوشل میڈیا صارفین پھر بھی اخلاقیات سے عاری کمنٹس کرنے سے باز نہ آئے۔

ایک لکھا جھلی لگ رہی ہے

فلم میں بھی ایسی ڈریسنگ کر لیتی

کتنے عرصے بعد اسے پورے کپڑوں میں دیکھا

لگتا ہے مانگ کر لائی ہے کسی سے

پوری قوم انہیں قورے کپڑؤن کے ساتھ دوپٹہ پہننے پر مبارک باد دیتی ہے

شکر ہے خدایا کچھ تو اس نے انسانوں والا پہنا

Leave a Reply