پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی بیوی نے ایک ایسی تصویر لگا دی کہ اس کے فین پریشان ہو گئے کیونکہ

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی بیوی نے ایک ایسی تصویر لگا دی کہ اس کے فین پریشان ہو گئے کیونکہ

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان اور ان کی بیوی فریال مخدوم کے درمیان کچھ عرصہ سے لڑائی چل رہی تھی اور ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگا رہے تھے یہاں تک کے کئی دفعہ طلاق کا اعلان بھی کر چکے ۔ لیکن صلح کے بعد اب دونوں ایک ساتھ رہتے ہیں
گزشتہ دنوں فریال مخدوم نے اپنی ایک تصویر نشر کی جس میں اس نے اپنا بڑھا ہوا پیٹ نمایاں کرتے ہوئے لکھا تھا : بگ ماما: یعنی کہ وہ دوسرے بچے کی ماں بن رہی ہے لیکن اس تصویر کی وجہ سے لوگوں نے ان پر تنقید کی اور کچھ نے یہاں تک کہا کہ تم حاملہ تو نہیں لگتی ۔

ایک صارف نے کہا تمہارا پیٹ اس وجہ سے کم ہے کہ تمہیں دبلا پتلا رہنا بہت پسند ہے ۔ ایک نے اپنی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں تھوڑا سا موٹا ہونا چاہیے کیونکہ اس کا اثر بچہ کی صحت پر پڑے گا
فریال نے جوابا کہا کہ : میرے وزن سے بچے کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ پہلے بھی میرا وزن اتنا تھا لیکن میرے ایک صحت مند بیٹی پیدا ہوئی ۔ اور اس بار بھی ایسا ہی ہوگا

Leave a Reply