بھارتی فاسٹ بولرمحمد شامی فحش لڑکی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے

بھارتی فاسٹ بولرمحمد شامی فحش لڑکی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے

بھارتی فاسٹ بولر فحش لڑکی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے. شامی کی بیوی حسین جہاں نے شامی کے موبائل پر کی جانے والی غیر اخلاقی گفتگو سوشل میڈیا پر لیک کر دی. تفصیلات پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے.

بھارتی فاسٹ باﺅلر محمد شامی احمد کی اہلیہ نے دعوی کیا ہے کہ ان کے شوہر کے دیگر خواتین کے ساتھ بھی تعلقات ہیں ،انہوں نے شامی کے موبائل فون سے کیے گئے کچھ پیغامات بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردیئے ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شامی کی اہلیہ حسین جہاں کو ان کا فون ان کی بی ایم ڈبلیو گاڑی میں ملا جو لاک تھا تاہم متعد کوششوں کے بعد وہ اسے کھولنے میں کامیاب ہوگئیں۔

حسین جہان کا کہنا تھا کہ انہوں نے جو پیغامات سوشل میڈیا پر ڈالے ہیں وہ تو کچھ بھی نہیں ہیں ،شامی کے متعدد خواتین کے ساتھ تعلقات ہیں ۔حسین جہاں کا مزید کہنا تھا کہ شامی اور اس کے اہل خانہ انہیں ذہنی اور جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بناتے رہتے ہیں، ان کی والدہ اور بھائی مجھے گالیاں دیتے ہیں اور تشدد کا یہ سلسلہ صبح 2سے 3بجے تک جاری رہتا ہے ، وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے خاموش رہتی ہیں لیکن جب سے انہوں نے شامی کے فون میں یہ پیغامات دیکھے ہیں اس کے بعد سے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب وہ مزید خاموش نہیں رہیں گی اور تمام تر دستیاب ثبوتوں کے ساتھ شامی کیخلاف عدالت جائیں گی ۔

Leave a Reply