بگ شو مشہور پہلوان کو تو سب جانتے ہونگے لیکن ان کی تازہ تصاویر دیکھ کر حیران ہو جائیں گے

بگ شو مشہور پہلوان کو تو سب جانتے ہونگے لیکن ان کی تازہ تصاویر دیکھ کر حیران ہو جائیں گے

بگ شو جس کا اصل پال وائٹ ہے جسے اس کی جسامت کی وجہ سے سب ہی جانتے ہیں اور دنیا کے معروف ترین کھیل وریسلنگ کے مشہور کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو کہ کئی دفعہ چیمپئین کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں ۔ لیکن آج کل وریسلنگ سے دور ہے اور اس دوران انہوں نے اپنی حالت ہی بدل ڈالی ہے اور اب وہ جسیم بگ شو نہیں بلکہ بے حد سمارٹ بگ شو ہے جو کہ بالکل بدل گئے ہیں اس کی اس تصویر اور فٹنس کو دیکھ کر مداحوں کا اصرار ہونے لگا ہے کہ بگ شو اب واپس آجائے ۔

7 فٹ 2 انچ قد کے مالک ’دی بگ شو‘ کا اصلی نام ”پال وائٹ“ ہے جنہوں نے ریسلنگ کی دنیا میں خوب نام کمایا اور اپنے وقت کے سب سے بڑے (جسامت میں) ایتھلیٹ کا خطاب بھی پایا لیکن جب کافی عرصے بعد انہوں نے اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تو مداحوں نے جو دیکھا، وہ اس کیلئے بالکل بھی تیار نہ تھے۔

46 سالہ ’بگ شو‘ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی تو مداح ان کی جسامت دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے کیونکہ وہ ماضی کی نسبت انتہائی دبلے پتلے نظر آ رہے تھے اور تو اور شرٹ اٹھا کر ”6 پیک ایبز“ بھی دکھا رہے تھے۔

‪It’s not the lighting…. #GiantAbs ‬

A post shared by “The Big Show” Paul Wight (@wwethebigshow) on

کہا جارہا ہے کہ ان کی یہ ساری تیاری واپسی کے لئے ہیں اور عنقریب وہ دوبارہ رنگ میں ہونگے کیونکہ ایک اور معروف پہلوان کو ایک ساتھی کی ضرورت ہے اور اس کے مطابق بگ شو سے بہتر کوئی نہیں

Leave a Reply